*1. آسان ڈیلیوری* اپنا مکمل پتہ Profile Settings میں درج کریں۔ آپ کا پارسل بالکل آپ کے دیے گئے پتے پر پہنچایا جائے گا۔ *2. کمیشن سے خریداری* آپ اپنے اکاؤنٹ میں موجود کمیشن بیلنس استعمال کر کے بھی پروڈکٹ خرید سکتے ہیں۔ خریداری سے پہلے بیلنس چیک کر لیں۔ *3. فری ہوم ڈیلیوری* 🎁 `3000 روپے` یا اس سے زیادہ کے آرڈر پر ڈیلیوری بلکل مفت ہے۔ *Organic Care & Share* _Stay Healthy, Stay Happy_